اورکزئی: جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں، ڈی ایس پی محبوب خان

اورکزئی:ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اورکزئی پولیس محبوب خان نے کہا ہے کہ جہاں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرکے انہیں منشیات سمیت دیگر سماجی برائیوں سے دور رکھا … Continue reading اورکزئی: جہاں کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہو جاتے ہیں، ڈی ایس پی محبوب خان